فری سکول اور ڈسپنسری قائم

فری سکول اور ڈسپنسری قائم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چک نمبر 29 کے رہائشی سعید نے نواب مہر گامو ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام فری سکول اور ڈسپنسری قائم کر دی، جہاں بچوں کو مفت تعلیم اور مستحق افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

چک نمبر 29 کے رہائشی سعید نے نواب مہر گامو ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام فری سکول اور ڈسپنسری قائم کر دی، جہاں بچوں کو مفت تعلیم اور مستحق افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...