دوکاندار پر تشدد ،ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار

دوکاندار پر تشدد ،ملزم دھمکیاں  دیتے ہوئے فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اندرون شہر بلاک نمبر 12میں دوکاندار پر تشدد ،ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ تلخ کلامی پر سمیع وغیرہ نے افضل کی دوکان میں داخل ہو کر اسے لہولہان کر دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...