دکاندار زہریلی گولیاں فروخت کر نے پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

دکاندار زہریلی گولیاں فروخت  کر نے پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پسیٹی سائیڈ ٹیم نے گزشتہ روز بھا بھڑہ اور اطراف کے علاقوں میں چیکنگ کے دورا ن آفتاب نامی دوکاندار کو کریانہ سٹور میں پابندی کے باوجود گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں فروخت کر نے پر رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

گزشتہ روز بھا بھڑہ اور اطراف کے علاقوں میں چیکنگ کے دورا ن آفتاب نامی دوکاندار کو کریانہ سٹور میں پابندی کے باوجود گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں فروخت کر نے پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،جس پر اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...