نوسر باز نے مسافر کو اپنے چنگل میں پھنسا کر ہزاروں روپے نقدی اڑالی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نوسر باز نے مسافر کو اپنے چنگل میں پھنسا کر ہزاروں روپے نقدی اڑالی۔
بتایا جاتا ہے کہ محمدمنیر نامی شخص بھلوال میں مقامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوائی تو اسی اثناء میں نامعلوم شخص نے باتوں میں پھنسا کر اسکا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر لیا اور اکاؤنٹ سے رقم نکلوا کر رفوچکر ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments