سالانہ سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد

سالانہ سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)وادی سون کے گاوں کھوڑہ میں ممتاز سماجی شخصیات بلال امانتی، وقاص فقیر اور فیاض سدال کی زیر نگرانی نوجوانوں میں مقابلے کا رحجان پیدا کرنے اور انہیں اگے بڑھنے کے مواقع مہیا کرنے کیلئے سالانہ سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 سنوکر کے ان مقابلوں میں وادی سون کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، فائینل مقابلہ نوجوان کھلاڑی ظہیر الدین بابر اور عدیل احمد کے مابین ہوا سینکڑوں شائقین نے اس خوبصورت مقابلے کو انتہائی دلچسپی اور شوق سے دیکھا ٹورنامنٹ کے مصنفین کے فیصلہ کے مطابق ظہیر الدین بابر ٹورنامنٹ کے فاتح قرار پائے اور معزز مہمان خصوصی شعیب احمد اعوان آف کنڈ نے ٹورنامنٹ کے فاتح ظہیر الدین بابر کو ٹرافی اور کیش پرائز سے نوازا گیا۔

جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کے انعامات سے نوازا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...