2شاخ بھیڑیں 1 شاخ چھترا چوری

 2شاخ بھیڑیں 1 شاخ چھترا چوری

مڈھ رانجھا (نمائندہ دُنیا)نامعلوم چوروں نے محنت کش کے گھر میں چوری کی واردات کرکے قیمتی 2شاخ بھیڑیں 1شاخ چھترا چوری کرلیا۔

نواحی موضع گھلا پور کے رہائشی مظہر حیات نے اپنے گھر میں شاخ بھیڑیں او چھترے پال رکھے ہیں شب درمیانی نامعلوم چوروں نے اُسکے گھر سے 2شاخ بھیڑیں و 1شاخ چھترا کل مالیتی تقریباً1لاکھ50ہزار روپے چوری کرلیئے ۔مظہر حیات کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے کاروائی کا آغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...