6افراد بجلی چوری کرتے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع ڈھل،اعجاز کالونی اور ملحقہ آبادیوں میں اچانک چیکنگ کے دوران محمد اعجاز،محمد اناروغیرہ 6افراد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
موضع ڈھل،اعجاز کالونی اور ملحقہ آبادیوں میں اچانک چیکنگ کے دوران محمد اعجاز،محمد اناروغیرہ 6افراد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments