اسلحہ کی نمائش پرنوجوان گرفتار

 اسلحہ کی نمائش پرنوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے منچلے کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزم عزیز کے قبضہ سے پسٹل 30 بور بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے منچلے کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزم عزیز کے قبضہ سے پسٹل 30 بور بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...