جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ساہی وال سے عاقب نامی شخص نے پولیس 15پکار پر واردات کی اطلاع دی جس پر فوری پولیس نفری جائے وقوعہ پرپہنچی کافی دیر چھان بین کے بعد اطلاع جھوٹی نکلی جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ساہی وال سے عاقب نامی شخص نے پولیس 15پکار پر واردات کی اطلاع دی جس پر فوری پولیس نفری جائے وقوعہ پرپہنچی کافی دیر چھان بین کے بعد اطلاع جھوٹی نکلی جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments