دو ٹرانسفارمرز سے کاپر اور وائینڈنگ چوری
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی نواحی علاقہ چکڑالہ تھل تگوال میں رات گئے دو ٹرانسفارمرز سے کاپر اور وائینڈنگ چوری۔
چکڑالہ تھل کے علاقے سے اطلاع ملی ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم افراد نے دو ٹرانسفارمر اتار کر ان کے اندر سے کاپر اور وائینڈنگ نکال لی اور فرار ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق چوری کی یہ واردات رات کے وقت پیش آئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments