ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی  تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب محمد طاہر علی نے تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 اس دوران انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور ان کے دفوری ازالہ کیلئے موقع پر موجود پولیس افسران کو احکامات جاری کئے ، کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے ، انشاء اﷲ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ *انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے مسائل کا حل، پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا کو مضبوط بنانا اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی خوشاب پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...