2 پیشہ ور بھکاری گرفتارمقدمات درج

 2 پیشہ ور بھکاری گرفتارمقدمات درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کاروائی، 2 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سب انسپکٹر عمران خان نے 2 پیشہ ور بھکاری محمد شان ولد محمد اقبال سکنہ واں بھچراں اور قمر زمان ولد گل جہان سکنہ پپلاں کو بھیک مانگتے ہوئے اور گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کرکے دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...