منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

چناب نگر(نامہ نگار)آصف علی اے ایس آئی نے ریڈ کر کے ملزم علی رضا کو چناب نگر کے علاقہ چمن عبا س سے 1458 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر کے تھانہ چناب نگر میں مقدمہ درج کروا کر مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں