پاکستانی ڈرامے سے ہمارے ڈرامے کا موازنہ خوشی کی بات:پارتھ

پاکستانی ڈرامے سے ہمارے ڈرامے کا موازنہ خوشی کی بات:پارتھ

ممبئی (آئی این پی)بھارتی ٹیلی ویژن کے اداکار پارتھ سمتھان نے مداحوں کی جانب سے اپنے ڈرامے کا موازنہ پاکستانی ڈرامے سے کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پارتھ سمتھان آج کل بھارتی ڈرامہ سیریل سحر ہونے کو ہے میں ایک مسلمان آدمی کا کردار ادا کر رہے ہیں، یہ ایک رومانوی ڈرامہ ہے جسے مداحوں کی جانب سے اچھا ردِعمل مل رہا ہے اور مداح اس بھارتی ڈرامے کا موازنہ مشہور پاکستانی ڈرامے میری زندگی ہے تو سے کرتے نظر آ رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں