معروف نعت خواں اویس رضا قادری کا نیا نعتیہ البم ریلیز ہوگیا

معروف نعت خواں اویس رضا قادری کے نئے نعتیہ البم ’’ دیکھتے رہ گئے
کراچی (سٹاف رپورٹر) سرکار ؐ کا مدینہ ‘‘کا ماہ صیام کے حوالے سے خصوصی والیم ریلیز کردیا گیا ہے ۔ جس میں مختلف شعرا کرام کے آٹھ عارفانہ کلام شامل کئے گئے ہیں ۔ جس میں میرے مولا کرم ہو، دیکھتے رہ گئے ، میری تو ساری بہار ، شہر نبی تیری گلیوں میں آیا،مصطفی کا خدا اور خود مصطفی ، سرکار کا مدینہ شامل ہیں۔ مذکورہ البم کو عوام میں مقبولیت مل رہی ہے ۔