زرین خان کا مداح کو تھپڑ

زرین خان کا مداح کو تھپڑ

ایک رپورٹ کے مطابق چند مداحوں نے اداکارہ زرین خان کیساتھ نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جسکے بعد اداکارہ نے مداح کو تھپڑ دے مارے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نیٹ نیوز)ایک رپورٹ کے مطابق چند مداحوں نے اداکارہ زرین خان کیساتھ نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جسکے بعد اداکارہ نے مداح کو تھپڑ دے مارے اور اس بات کی تصدیق زرین خان نے خود کی ۔ ایک عینی شاہد نے بتایا زرین خان نے ایک مداح کو دھکا دیا اور اپنی گاڑی کی طرف روانہ ہوگئیں ۔زرین خان کا کہنا تھا اگر کسی مشہور شخصیت کو بلا یا جاتا ہے تو ان کیلئے بہتر انتظامات بھی ہونے چاہئیں تا کہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں