کنگنا رناوت کی فلم کا پوسٹر جاری

 کنگنا رناوت کی فلم کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی کا پوسٹر جاری کر دیا گیا

ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی کا پوسٹر جاری کر دیا گیا جس میں کنگنا شاہی لباس میں بچے کو گود میں لئے بیٹھی ہوئی ہیں ۔ فلم کی کہانی بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع جھانسی کی ملکہ رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں کنگنا ،رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں