منیب بٹ اور ایمن خان عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ
اداکار منیب بٹ اپنی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔
لاہور (این این آئی)ذرائع کے مطابق اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ،اس دوران وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے ۔