دانش تیموراور حبابخاری ڈرامہ سیریل ’’دیوانگی ‘‘کے مرکزی کرداربن گئے

دانش تیموراور حبابخاری ڈرامہ سیریل ’’دیوانگی ‘‘کے مرکزی کرداربن گئے

اداکاردانش تیمور اور اداکارہ حبابخاری نئی ڈرامہ سیریل ’’دیوانگی‘‘کے مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے

کراچی (سٹاف رپورٹر )اداکاردانش تیمور اور اداکارہ حبابخاری نئی ڈرامہ سیریل ’’دیوانگی‘‘کے مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں علی عباس، زویا ناصر، محمود اسلم، نداممتاز، عصمت زیدی، نورالحسن، پروین اکبراورحمیرا بانو شامل ہیں ۔ڈرامہ دیوانگی کی کہانی ایک پرجوش غریب لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی محنت زندگی میں کچھ بننا چاہتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں