ہاتھی کا ہارمونیکا بجانے کا شاندار مظاہرہ

ہاتھی کا ہارمونیکا بجانے کا شاندار مظاہرہ

یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کوہارمونیکا پر خوبصورت دُھنیں بکھیرتے سُنااوردیکھا ہوگا لیکن جناب اب انسان ہی نہیں جانوروں نے

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھی موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ۔ یقین نہیں تو اس ہاتھی کو ہی دیکھ لیں جو ہارمونیکا بجانے کا شاندار مظاہرہ کر تا ہے ۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہاتھی میاں کے مالک نے اُسے ہارمونیکا دیا تو ہاتھی نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور ہارمونیکا پر موسیقی کی دُھنیں بکھیر دیں جسے سن کر مالک بیحد خوش ہوا۔ بلکہ ہاتھی میاں کی اس شاندارپرفامنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں