ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

ماہرین نے ڈولفن خاندان کی ایک سمندری مخلوق ویکیٹا کو ایک طرح سے معدوم قرار دیدیا کیونکہ انتہائی کوششوں کے باوجود صرف 10کی تعداد میں ہی یہ جانور دیکھے گئے ہیں۔

میکسکو سٹی(نیٹ نیوز)خلیجِ کیلیفورنیا اور میکسکو کے سمندر میں ویکیٹا بڑی تعداد میں موجود تھی جو سمندری جانوروں کے گروہ سیٹاشیئن کی سب سے چھوٹا جانور ہے اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ مسلسل شکار اور انسانی جالوں میں پھنسنے کے بعد ان کی نسل تیزی سے کم ہوئی ۔ اندازہ ہے کہ شاید اس کے 10 سے 22 ار کان ہی بچے ہیں لیکن اب تک صرف 10 کی تصدیق ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں