امریکانے چینی صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگادی
امریکی ایوان نمائندگان نے ایغور مسلمانوں کے ساتھ سختی پر چین کے صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی کے لیے قانون منظور کرلیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایغور فورس لیبر پریونشن ایکٹ‘ ایک ووٹ کے مقابلے میں 428 کی اکثریت سے منظور کرلیا، جس کے تحت چین سے درآمدات کرنے والے اداروں کو ثابت کرنا ہوگا کہ مذکورہ اشیا سنکیانگ میں جبری مزدوری کے ذریعے تیار نہیں کی گئی ہیں،سپیکر نینسی پلوسی نے ووٹنگ سے پہلے اراکین سے کہا تھا کہ اس وقت بیجنگ ایغور اور دیگر مسلمان اقلیتوں کے خلاف جبر اور ان کو دبانے کی مہم میں تیزی لارہا ہے ۔ پابندی