11ماہ میں 25ہزار 319نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

11ماہ میں 25ہزار  319نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

لاہور (نمائندہ دنیا) ایس ای سی پی کے مطابق گزشتہ مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 11ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران۔۔۔

 کل 25 ہزار 319 نئی کمپنیاں رجسٹر ڈہوئیں جو اب تک کل رجسٹرڈ شدہ کمپنیوں کا 13 فیصد ہے ۔ ایس ای سی پی کے مطابق مئی 2023 تک ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 94 ہزار 466 ہو گئی،اسی طرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 3 ہزار 59 کمپنیاں بند بھی ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں