پانی کا بڑھتا بحران تشویشناک فوری اقدامات ناگزیر،لاہور چیمبر
لاہور (آن لائن)لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے پانی کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ۔
انہوں نے پانی کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالاباغ ڈیم سمیت دیگر آبی ذخائر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔