قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کاکل آخری روز

قومی انعامی بانڈز واپس  کرنے کاکل آخری روز

کراچی (ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے ۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے۔۔

 کہ انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن اور کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جا سکتے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں