گو کے پٹرول پمپوں میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت

گو کے پٹرول پمپوں میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت

کراچی(بزنس ڈیسک)گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (گو)نے کمپنی کے زیر ملکیت اور زیر انتظام پٹرول پمپوں پر 24 گھنٹوں میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت کا اعلان کیا ۔

گوکے ترجمان نے کہا کہ یہ سنگ میل صارفین کی طرف سے ہم پر اعتماد اور ہماری ٹیموں کی لگن اور عزم کا اظہار ہے ۔ہم اپنے صارفین کو اسی تسلسل اور توجہ کے ساتھ خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جبکہ قابل اعتماد اور اعلیٰ ترین آپریشنل معیارات کی پاسداری کو یقینی بنانا ہماری ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں