مرکنٹائل ایکسچینج میں 33 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں  33 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 77,948 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 33.883 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (13.222 ارب )میں ہوا۔

مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 77,948 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 33.883 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (13.222 ارب )میں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں