مکہ دفاعی معاہدہ معاشی تعاون کی جانب اہم پیشرفت قرار

مکہ دفاعی معاہدہ معاشی تعاون کی جانب اہم پیشرفت قرار

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے اجتماعی سلامتی، علاقائی استحکام اور معاشی تعاون کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والے معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...