پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں دوطرفہ تجارت بڑھ گئی

پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں دوطرفہ تجارت بڑھ گئی

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 36.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2026 انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کی مجموعی تجارت کا حجم 4.43 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دوطرفہ تجارت کا حجم 3.24 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...