ڈھڈی والا :فرنیچر شاپ پر آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل گیا
فیصل آباد ( سٹی رپورٹر)فرنیچر کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔ ڈھڈی والا کے قریب فرنیچر شاپ میں۔۔
شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ جس سے قیمتی سامان جل گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے آگ پر قابو کرلیا۔