لاکھوں روپے مالیت کے تار چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی لاکھوں روپے مالیت کے تار چوری کر لئے گئے ۔
تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے اے بلاک میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے زیر زمین بچھائے لاکھوں روپے مالیت کے تار نامعلوم ملز موں کی جانب سے چوری کر لئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔