بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔
عبداللہ پور کے قریب پولیس نے شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔