کلر ک بارایسوسی ایشن پیرمحل کے نئے عہدیداروں کاچنائو

کلر ک بارایسوسی ایشن پیرمحل  کے نئے عہدیداروں کاچنائو

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )کلر ک بارایسوسی ایشن پیرمحل کے انتخابات ،نئے عہدیدارمنتخب کرلئے گئے ۔

سردار شوکت خان بلوچ گروپ کے مہر اللہ دتہ نوناری صدر، آصف جٹ نائب صدر ، احمد جاوید جنرل سیکرٹری رمضان ڈب جوائنٹ سیکرٹری ، طارق واہگہ گروپ کے حافظ علی حیدر فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے نومنتخب صدر مہر اللہ دتہ نوناری نے ہمراہ سردار شوکت خان بلوچ کلرکوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں