گیس ریفلنگ پر9دکانیں سیل ، 6 سے سامان ضبط

گیس ریفلنگ پر9دکانیں سیل ، 6 سے سامان ضبط

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ سول ڈیفنس نے ایل پی جی گیس ریفلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن کے دوران مزید9دکانیں سیل ۔۔

جبکہ 6 دکانوں سے سامان ضبط کرلیا گیا۔ سول ڈیفنس آفیسر رانا عباس کی زیر نگرانی ٹیموں نے عبداللہ پور،ڈائیوو روڈ، ستیانہ روڈ،سرگودھا روڈ ودیگر علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں