آتش بازی سامان رکھنے پر مقدمہ

آتش بازی سامان رکھنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان رکھنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب میں پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا۔

آتش بازی کا سامان رکھنے  پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب میں پولیس  نے ملزم کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں