شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کر دیا

شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد  کرتے ہوئے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے قصبہ تاندلیانوالہ کے علاقے میں ۔۔۔

نواز نامی شہری کے بیٹے کو علی نامی ملزم اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابوکرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں