گندم خریداری شروع نہ ہونے پروزیراعلیٰ سے نوٹس کامطالبہ

گندم خریداری شروع نہ ہونے  پروزیراعلیٰ سے نوٹس کامطالبہ

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)اٹھارہ ہزاری اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی تیزی سے جاری ہے ۔۔۔

جبکہ گورنمنٹ کی طرف سے گندم خریداری اور باردانہ کا حصول محض خواب بن چکا ہے کٹائی کے باوجود گندم خریداری شروع نہ ہونے سے کسان شدید پریشان، انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں