بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں افضل نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں مصروف پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں افضل نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں مصروف پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں