ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

 ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا ارسلان باری کی زیر نگرانی انچارج چوکی سبزی منڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر نصیر نے سدھار میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سعید کوگرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں