المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ کے زیر اہتمام دستر خوان کا انعقاد

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ  کے زیر اہتمام دستر خوان کا انعقاد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ کے زیر اہتمام دستر خوان کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

گزشتہ روز بھی دسترخوان لگایا گیا جس کا افتتاح وائس پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول جڑانوالہ اطہر علی ضیاء،شیخ عبدالباسط اور میاں عتیق الرحمن نے کیا جبکہ رانا اشیاق احمد صدر المصطفیٰ ، مجاہد علی طارق جنرل سیکرٹری المصطفیٰ ، مہران حمزہ مصطفائی نائب صدر،عبدالرؤف نوری، رانامحمد بلال، محمد طارق محمود، محمد ریحان اور مدثر نے دستر خوان پر رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں۔ اس موقع پر مہمانان گرامی کو یادگار شیلڈز پیش کی گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں