پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام دفاع پاکستان کانفرنس

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام دفاع پاکستان کانفرنس

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام الفتح گراؤنڈ سلیمی چوک میں دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

، کانفرنس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ خالد مسعود سندھو صدر مرکزی مسلم لیگ، پروفیسر سیف اللہ قصوری، قاری محمد یعقوب شیخ ، ڈاکٹر محمود یوسف الشوبکی مفتی اعظم غزہ، علامہ زاہد محمود قاسمی ، خواجہ معین الدین ، شیخ فیاض احمد، محمد احسن تارڑ ، مولانا منظور احمد، نعیم الرحمٰن صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب، مفتی ضیاء مدنی ، ڈاکٹر مزمل اقبال  ،انجینئر حارث ڈار،  محمد سرور و دیگر  نے خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں