مخالفین کی فائرنگ سے خاتون زخمی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باگیوال کے رہائشی عمران کی اہلیہ کوسابقہ رنجش کی بناء پرمخالفین نے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے زخمی کر دیا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتا ہوا موقع سے فرار ہوگیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باگیوال کے رہائشی عمران کی اہلیہ کوسابقہ رنجش کی بناء پرمخالفین نے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے زخمی کر دیا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتا ہوا موقع سے فرار ہوگیا۔