انعام اللہ خان نیازی کی نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت
واں بھچراں(نمائندہ دنیا)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما انعام اللہ خان نیازی کی محمد نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت۔
انہوں نے تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنما خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے رہے۔