انڈے 480 روپے درجن تک فروخت ہونے لگے

انڈے 480 روپے درجن تک فروخت ہونے لگے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر اور گردونواح میں انڈے فروشوں نے انتظامیہ کی جانب سے ریٹ لسٹ کو مسترد کرتے ہوئے انڈے فی درجن 420 روپے کردیئے ہیں۔۔۔

 جبکہ انتظامیہ کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں انڈے 420 روپے فی درجن اور گرد و نواح میں انڈے 480 روپے فی درجن میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ اکثر دکانداروں نے چالاکی سے ریٹ لسٹ ہی دکانوں سے غائب کردی ہے۔ اور من مانے ریٹ پر انڈے فروخت کئے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں