کسان کی فصل پر مبینہ قبضہ کی کوشش ،ملز موں کیخلاف مقدمہ درج

کسان کی فصل پر مبینہ قبضہ کی کوشش  ،ملز موں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کسان کی فصل پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ کھڑیانوالہ کے علاقہ 100 رب میں شاہد نامی کسان کی زیر کاشت فصل پر ملزم ندیم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کرنے لگے ۔ بعد ازاں مزاحمت پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں