مسجد سے واٹر پمپ سمیت دیگر سامان چوری کرلیاگیا

مسجد سے واٹر پمپ سمیت  دیگر سامان چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )مسجد سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں قائم جامع مسجد سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے را ت کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، گرینڈر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں