بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ڈرائیور زیرحراست

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  پر ڈرائیور زیرحراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں