شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادکے ۔

علاقے جھمرہ روڈ کے رہائشی طلحہ نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں