دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہر کرنے پر ڈرائیور گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا  مظاہر کرنے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہر کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے گمٹی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں