ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن پولیس نے گرفتار ملزم عتیق سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن پولیس نے گرفتار ملزم عتیق سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں